videonewsasia.com
Two Chinese nationals killed in blast near Pakistan's Karachi airport
Local News Karachi
News ID : 95819 Video Version : 1 Script Version : 3
File Size : 255.70 KB
3:28
PKR. 5000.00
Headline
کراچی میں ائیرپورٹ کے قریب رات گئے ہونے والے دھماکے میں چینی باشدوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 17 افراد زخمی ہوئے۔
Intro
کراچی ائیرپورٹ کے قریب 6 اکتوبر کو رات گئے ہونے والے دھماکے میں چینی باشدوں سمیت 3 افراد ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوئے
Story
علاوہ ازیں ائیرپورٹ کے قریب دھماکے سے متعلق تفتیش کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جس میں بم ڈسپوزل ایسٹ، ساؤتھ اور ویسٹ کی ٹیمیں تفتیش کریں گی۔
دوسری جانب اسپتال حکام کا بتانا ہے کہ دھماکے بعد جناح اسپتال میں 2 غیر ملکیوں سمیت3 افرادکی لاشیں لائی گئیں جن میں سے ایک لاش مقامی باشندے کی ہے جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس حکام کا کہنا ہےکہ آئی جی سندھ کے احکامات پر خصوصی ٹیم بنائی گئی ہے۔

Latest Updates
-
Two Chinese nationals killed in blast near Pakistan's Karachi airport
2024-10-07 13:36:47
PKR 5000.00
-
RESIDENTS BEAR THE BRUNT: DISRUPTIONS, SUSPENDED SERVICES IN MIANWALI
2024-10-03 14:16:56
PKR 5000.00