videonewsasia.com
JI announces Al-Quds million march on 06 OCT.
Local News Karachi
News ID : 95810 Video Version : 1 Script Version : 2
File Size : 122.20 KB
1:39
PKR. 5000.00
Headline
مہنگی بجلی کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی سمیت ملک بھر کی شاہراہوں پر دھرنا
Intro
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان کا کہنا ہے کہ ہم اپنے غزہ کے بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔
Story
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی خصوصی اپیل پر (حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ شہید)کی غائبانہ نماز جنازہ ملیر کالابورڈ پرامیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان کی امامت میں ادا کی گی۔
منعم ظفر خان کا کہنا تھا یہ شہادتوں کا سفر پچھلے ایک سال سےجاری ہے ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں ہم پوری دنیا کو بتائیں گا ہم ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں گے چاہے وہ کوئی بھی ہو۔
اہل غزہ نے ثابت کر دیا ہے کہ جنگیں ایمان سے لڑی جاتی ہیں ، جماعت اسلامی 6 اکتوبر کو شاہراہ فیصل پر "القدس ملین مارچ" کا انعقاد کرے گی۔
Latest Updates
-
Two Chinese nationals killed in blast near Pakistan's Karachi airport
2024-10-07 13:36:47
PKR 5000.00
-
RESIDENTS BEAR THE BRUNT: DISRUPTIONS, SUSPENDED SERVICES IN MIANWALI
2024-10-03 14:16:56
PKR 5000.00