videonewsasia.com
Imamia Students Organization Protest
Violence Karachi
News ID : 95809 Video Version : 1 Script Version : 1
File Size : 150.50 KB
2:01
PKR. 5000.00
Headline
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا کراچی میں احتجاج
Intro
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کارکنان کراچی کے مولوی تمیز الدین خان روڈ پر احتجاج کیا۔
Story
حسن نصراللہ کی شہادت پر کراچی میں ریلی کا اہتمام امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آئی ایس او) کی جانب سے کیا گیا۔ریلی میں کارکنان نے حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ کی تصاویر اٹھائے ہوئیں تھیں۔
ساتھ ہی مظاہرین نے سڑکیں جام کردی، پولیس اور رینجرز کا مظاہرین پر تشدد بھی دیکھنے کو آیا۔
عوام نے کہا کہ دشمن سمجھتا ہے کہ نصر اللہ کو مارنے سے حزب اللہ ختم ہو جائے گی۔ حزب اللہ کسی ایک فرد کا نام نہیں ہے۔ یہ ایک تحریک کا نام ہے۔ اس میں روح حسین ہے۔ جب تک کربلا زندہ ہے حسین زندہ ہے۔ یہ جدوجہد اس وقت تک زندہ رہے گی جب تک فلسطین آزاد نہیں ہوتا، القدس کی آزادی تک۔ ان کا خون بہتا رہے گا۔
ریلیوں نے حزب اللہ کے سربراہ کے قتل پر اسرائیل کی مذمت کی۔صوبائی دارالحکومت میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کارکنان نے حسن نصر اللہ کی تصویریں اٹھائے ہوئے اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

Latest Updates
-
Two Chinese nationals killed in blast near Pakistan's Karachi airport
2024-10-07 13:36:47
PKR 5000.00
-
RESIDENTS BEAR THE BRUNT: DISRUPTIONS, SUSPENDED SERVICES IN MIANWALI
2024-10-03 14:16:56
PKR 5000.00