عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان کی کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔" /> عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان کی کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔" />
videonewsasia.com AWAMI NATIONAL PARTY MEDIA TALK 24-09-2024

AWAMI NATIONAL PARTY MEDIA TALK 24-09-2024

Local News Karachi

News ID : 95805 Video Version : 1 Script Version : 1

File Size : 140.10 KB duration1:54

Headline

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان کی کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

Intro

،کراچی پاکستان کا وہ گل دستہ ہے جیس میں ہر طرہا کے پھول ہیں، یہ شہر ہم سب کا ہےسینیٹر ایمل ولی خان

Story

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان کی کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی پاکستان کا وہ گل دستہ ہے جیس میں ہر طرہا کے پھول ہیں، یہ شہر ہم سب کا ہے۔
ایمل ولی خان کا کہنا تھا یہ کراچی شہر جیتنا مہاجرو کا ہے جیتنا سندھیوں کا ہے جیتنا بلوچ کاہے  اتنا ہی ہم پختونوں کا بھی ہے۔
ایمل ولی خان نے بھی کہا: (پاکستان تحریک انصاف کبھی بھی حقیقت نہیں تھی، بلکہ یہ ایک ایسی جماعت تھی جس کے پیچھے مغرب کا نظریہ تھا، جس کے پیچھے اکثر امریکی سینیٹ کا ہاتھ ہوتا تھا۔
اسکے ساتھ ہی ایمل ولی خان کا استقبل کرتے ہوۓ انہے سندھی چادربھی پہنے گئی