حکومت سے کیئے گئے معاہدے کی 45دن کی مدت آج مکمل ہوگئی ہے, حافظ نعیم الرحمان" /> حکومت سے کیئے گئے معاہدے کی 45دن کی مدت آج مکمل ہوگئی ہے, حافظ نعیم الرحمان" />
videonewsasia.com PAKISTAN-JAMATE ISLAMI PRESS CONFERENCE

PAKISTAN-JAMATE ISLAMI PRESS CONFERENCE

Media Talk Karachi

News ID : 95804 Video Version : 1 Script Version : 2

File Size : 80.30 KB duration1:05

Headline

حکومت سے کیئے گئے معاہدے کی 45دن کی مدت آج مکمل ہوگئی ہے, حافظ نعیم الرحمان

Intro

 جماعت اسلامی پاکستان کے صدر حافط نییم الرحمان کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کے پاکستان میں اس وقت بجلی کا بحران ہے 
موسم بہتر ہونے کے باوجود بھاری بھاری بل موصول ہو رہے ہیں

Story

 جماعت اسلامی پاکستان کے صدر حافط نییم الرحمان کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کے پاکستان میں اس وقت بجلی کا بحران ہے 
 موسم بہتر ہونے کے باوجود بھاری بھاری بل موصول ہو رہے ہیں اگر حکمران سمجھتے ہیں کہ موسم کے ساتھ ساتھ عوام ٹھنڈے ہو جاتے ہیں تو وہ غلط فہمی کا شکار ہیں   حکومت سے کیئے گئے معاہدے کی 45دن کی مدت آج مکمل ہوگئی ہے کل منصورہ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگےآئندہ احتجاج میں غیر معینہ مدت کی ہڑتال ، لانگ مارچ اور بلوں کی عدم ادائیگی بھی شامل ہیں 
تمام آپشنز کا جائزہ لے کر کوئی لائحہ عمل اپنایا جائے گا