videonewsasia.com
PAKISTAN - 14th AUGUST PREPARATION
Local News Karachi , KARACHI
News ID : 95625 Video Version : 1 Script Version : 1
File Size : 89.30 KB
2:20
PKR. 5000.00
Headline
شہرے قائد میں بھی یوم ازادی کی طیاری عروج پر
Intro
عوام کا کہنا تھا کہ
ہم بڑی دھوم دھام سے یوم آزادی مناتے ہیں اور ہر سال ہم بڑے شوق سے مناتے
ہیں دفتر میں تیاری کرتے ہیں اور دفتر کو جھنڈیوں سے سجائیں گے۔
Story
جیسے جیسے 14 اگست قریب آتا ہے، حب الوطنی کا جوش مزید بڑھ جاتا ہے ، خاص طور پر وہ بچے جو تقریبات میں سب سے آگے ہوتے ہیں بچے بوڑھے جوان جوش و خروش سے جسن آزادی کی تیاریوں میں مشغول ہیں۔
عوام کا کہنا تھا کہ ہم بڑی دھوم دھام سے یوم آزادی مناتے ہیں اور ہر سال ہم بڑے شوق سے مناتے ہیں دفتر میں تیاری کرتے ہیں اور دفتر کو جھنڈیوں سے سجائیں گے۔
ایک شہری سعید عباس کا کہنا ہے کہ ہمارے بچے پورے جوش و خروش سےازادی منائے گے ہم جشن نہیں منا سکتے، مہنگائی زیادہ ہے لیکن ہم بچوں کو خوش کریں گے اور ہر سال 14 اگست کو زیادہ ہجوم ہوتا ہے۔ اور ہم امید کرتے ہیں کہ ملک اس طرح خوش رہے گا پاکستان زندہ باد۔
ساتھ ہی یہ بھی کہنا تھا کہ ہر سال آزادی کے دن عوام کا رش بڑھتا جارا ہے۔

Latest Updates
-
Pakistan’s Military to fight terrorism until the last extremist is Eradicated- DG ISPR
2024-09-06 13:08:31
PKR 5000.00
-
Karachi- Rains, strong winds hit Karachi infrastructure as thunderstorm looms
2024-08-30 17:11:32
PKR 5000.00
-
ISLAMABAD-PAKISTAN: UTILITY STORE SHUTDOWN: EMPLOYEES PROTEST FOR FIFTH DAY
2024-08-29 20:19:33
PKR 5000.00