videonewsasia.com
Pakistan Charity Inflation
Local News Karachi , karachi
News ID : 95590 Video Version : 1 Script Version : 1
File Size : 192.20 KB
2:36
PKR. 5000.00
Headline
مہنگائی کے سبب مزدور کم قیمت دسترخوان پر انحصار کرنے لگے
Intro
کراچی میں مزدور طبقہ کے لوگوں کے لیے دسترخوان کھولا گیا جو کے نہایت کم قیمت میں بہتر کھانا مہّیا کرتا ہے۔
Story

پاکستان کے لیے گزشتہ چند برس زیادہ خوشگوار نہیں رہے۔ سیاسی تفریق، معاشی پریشانیاں، سیلاب، بےروزگاری اور مہنگائی، ان سب نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں۔ لیکن زندگی رواں ہے اور سماجی سرگرمیاں جاری ہیں۔
سلیمان کا کہنا تھا کہ یہاں ہم 3 وقت کا کھانا دیتے ہیں، صبح ناشتہ، شام اور رات کا کھانا، صبح 6 بجے سے رات کے 12 بجے تک ہمارا روزمرہ کا معمول چلتا ہے، یہاں ضرورت مند لوگ ہیں اور انہیں باہر پیٹ بھر کر کھانا دیا جاتا ہے۔
کراچی کے مزدور محمد مری کا کہنا تھا کہ آپ جانتے ہیں کہ کتنی مہنگائی ہے، ہم اپنی روز مرہ کی کمائی سے کھائیں تو بچوں کے لیے کیا کریں، شکر ہے مالک کا کہ یہ دسترخوان نزدیک ہے، ہم بھی کھاتے، دوسرے لوگ بھی کھاتے ہیں کھانا بہتر ہے، ایسا نہیں ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ کسی کو دیتے ہیں کسی کو نہیں ، ہم سب کو اسی طرح دیتے ہیں۔
معروف جریدے سٹینفورڈ سوشل انوویشن ریویو کے مطابق،پاکستانی باشندے ہر سال اپنے ملک کی مجموعی اقتصادی پیداوار کا ایک فیصد سے زیادہ حصہ خیراتی کاموں پر خرچ کرتے ہیں، جو ہمسایہ ملک بھارت کے مقابلے میں دو گنا زیادہ ہے۔

Latest Updates
-
Pakistan’s Military to fight terrorism until the last extremist is Eradicated- DG ISPR
2024-09-06 13:08:31
PKR 5000.00
-
Karachi- Rains, strong winds hit Karachi infrastructure as thunderstorm looms
2024-08-30 17:11:32
PKR 5000.00
-
ISLAMABAD-PAKISTAN: UTILITY STORE SHUTDOWN: EMPLOYEES PROTEST FOR FIFTH DAY
2024-08-29 20:19:33
PKR 5000.00