videonewsasia.com
Karachi- Mafia supporting K-Electric , Hafiz Naeem
Local News Karachi
News ID : 95576 Video Version : 2 Script Version : 1
File Size : 52.10 KB
1:19
PKR. 5000.00
Headline
امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن کا کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب
Intro
امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن کا کراچی میں گورنر ہائوس کے باہر پریس کانفرنس سے خطاب، آئی پی پیز کے معاہدے عوام دشمن ہیں۔
Story
کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ہم کیپسٹی چارجز نہیں دیں گے، آئی پی پیز کے معاہدے عوام دشمن ہیں۔
حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ یہ وہ ظالمانہ معاہدے ہیں جو مختلف حکومتوں نے آئی پی پیز کے ساتھ مل کر کیئے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ جن افسران نے ،حکومت کے کسی بھی رکن نے یہ معاہدے کیے ان ان سب کے اثاثے منجمد کردیے جائیں، فرانزک آڈٹ کرایا جائے اور جو لوگ اتنے بڑے ظلم میں ملوث ہیں ان کے لیے سزا کا فیصلہ کیا جائے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ پاکستان کے لیے یہ ظالمانہ معاہدے کر سکیں جس نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ یہ سلسلہ 1994 سے جاری ہے، پیپلز پارٹی نے عام طور پر یہ شروع کیا، یہ سب مشرف کے دورمیں بھی ہو رہا تھا، پہلے نون لیگ کے دورمیں ہوا، پھر پی ٹی آئی کے دور میں ہوا اور ان سب لوگوں نے اس لوگوں کو اپنی کابینہ میں شامل کیا جو خود ان آئی پی پیز سے تعلق رکھتے تھے۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ جن افسران نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے کیے ان کے اثاثے منجمد کیے جاٸیں اور ان کو سزا ملنی چاہیے، پی پی، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے دور میں یہ کام ہوا، حکومت میں وہ لوگ بیٹھے ہیں جن کو ان سے براہ راست فائدہ ملتا ہے.
واظح رہے کہ بجلی کے بلوں اور بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے امیر جماعت نے ملک بھر میں دھرنے کی کال دی تھی ، جو اج گیارہویں روز میں شامل ہو گیا ہے۔

Latest Updates
-
Pakistan’s Military to fight terrorism until the last extremist is Eradicated- DG ISPR
2024-09-06 13:08:31
PKR 5000.00
-
Karachi- Rains, strong winds hit Karachi infrastructure as thunderstorm looms
2024-08-30 17:11:32
PKR 5000.00
-
ISLAMABAD-PAKISTAN: UTILITY STORE SHUTDOWN: EMPLOYEES PROTEST FOR FIFTH DAY
2024-08-29 20:19:33
PKR 5000.00