جمعیت علماء اسلام ضلع وسطی کراچی کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج" /> جمعیت علماء اسلام ضلع وسطی کراچی کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج" />
videonewsasia.com PAKISTAN-JUI -PROTEST

PAKISTAN-JUI -PROTEST

Local News Karachi

News ID : 95569 Video Version : 1 Script Version : 1

File Size : 112.40 KB duration1:31

Headline

جمعیت علماء اسلام ضلع وسطی کراچی کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج

Intro

جمعیت علماء اسلام ضلع وسطی کراچی کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا، مضاہرین نے نعرے بازی کی اور فلسطین کے جھنڈے لہرائے۔

Story

جمعیت علماء اسلام ضلع وسطی کراچی کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا۔
مظاہرین نے شہادت ، شہادت کے نعرے  لگائے جبکہ فلسطین کے جھنڈے بھی لہرائے۔
اس موقع پرمولانا غفور کا کہنا تھا کہ مطالبہ یہ ہے کہ امریکی جارحیت ختم کی جائے۔ وہ یہودی جو اس وقت پوری دنیا میں موجود ہیں جنہوں نے امن کو تباہ کیا ہے۔ 
برطانوی میڈیا نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا کہ اسرائیلی جاسوس ایجنسیوں نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے ہلاک کیا۔
رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس سے قبل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات میں ہنیہ کو قتل کرنے کا منصوبہ تھا۔
واضح رہے کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو ایران میں ایک گیسٹ ہاؤس میں قتل کر دیا گیا تھا جہاں وہ نئے ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شریک تھے۔