videonewsasia.com
LAHORE ROOF COLLAPSE
Local News Lahore , LAHORE
News ID : 95356 Video Version : 1 Script Version : 1
File Size : 45.00 KB
0:40
$ 50.00
Headline
لاہور ، چھت گر جانے سے باپ بیٹا جاں بحق
Intro
لاہور کے علاقے اندرون
بھاٹی گیٹ کے محلہ حکیماں والا بازار میں واقع ایک مکان کے کمرے کی چھت گر
جانے سے ملبے تلے دب کر باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
Story
لاہور کے علاقے اندرون بھاٹی گیٹ کے محلہ حکیماں والا بازار میں واقع ایک مکان کے کمرے کی چھت گر جانے سے ملبے تلے دب کر باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
بھاٹی گیٹ حکیم والا بازار گھر میں ٹی آر گارڈر گرنے کی اطلاع، عاشق حسین المعروف نونے شاہ کوچہ فقیر خانہ اندرون بھاٹی گیٹ لاہور کے مکان کی چھت گر گئی۔
ریسکیو 1122 کے مطابق مرنے والوں کی شناخت 30 سالہ صفدر شاہ اور 12 سالہ حسنین صفدر کے ناموں سے ہوئی ہے جس کے بارے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وقوعہ کے وقت دونوں باپ بیٹا متاثرہ کمرے میں موجود تھے کہ اچانک کمرے کی چھت نیچے آن گری جس کے ملبہ تلے دب کر دونوں جاں بحق ہو گئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 جائے حادثہ پر پہنچ گئی جس نے امدادی سرگرمیاں شروع کرتے ہوئے ملبے تلے دبے باپ بیٹے کی نعشوں کو نکالا جبکہ آخری اطلاعات تک جائے حادثہ پر ریسکیو کا کام جاری تھا۔

Latest Updates
-
Pakistan’s Military to fight terrorism until the last extremist is Eradicated- DG ISPR
2024-09-06 13:08:31
PKR 5000.00
-
Karachi- Rains, strong winds hit Karachi infrastructure as thunderstorm looms
2024-08-30 17:11:32
PKR 5000.00
-
ISLAMABAD-PAKISTAN: UTILITY STORE SHUTDOWN: EMPLOYEES PROTEST FOR FIFTH DAY
2024-08-29 20:19:33
PKR 5000.00