پاکستان میں مون سون بارشوں سےقبل نالوں کی صفائی" /> پاکستان میں مون سون بارشوں سےقبل نالوں کی صفائی" />
videonewsasia.com PAKISTAN RAIN DRAIN

PAKISTAN RAIN DRAIN

Local News Karachi

News ID : 95339 Video Version : 1 Script Version : 1

File Size : 99.00 KB duration1:19

Headline

پاکستان میں مون سون بارشوں سےقبل نالوں کی صفائی

Intro

کراچی میں جولائی کے مہینے میں مون سون کا موسم شروع ہوگیا ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیشنگوئی کے باوجود کراچی کے برساتی نالوں کی تاحال صفائی نہیں کی جاسکی ہے

Story

پاکستان میں مون سون بارشوں سےقبل نالوں کی صفائی
 کراچی میں جولائی کے مہینے میں مون سون کا موسم شروع ہوگیا ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیشنگوئی کے باوجود کراچی کے برساتی نالوں کی تاحال صفائی نہیں کی جاسکی ہے،جبکہ کراچی کی متعدد سڑکوں پر3درجن سے زایدکھلے ہوئے مین ہولز انسانی زندگیوں کے لیے موت کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتے ہیں،وزیر بلدیات ،میئر کراچی اور کمشنر کراچی اور دیگر بلدیاتی اداروں کی نا اہلی عوام کے لیے وبال جان بنی ہوئی ہے دیکھنے میں آیا ہے کہ ہر سال مون سون کی بارشوں کے دوران اکثر علاقوں میں با رش کا پانی گھروں میں داخل ہوجاتا ہے جبکہ سڑکوں پر جمع پانی کی وجہ سے مختلف حادثات رونما ہوتے ہیں۔