صحافیوں کی تنخواہیں بڑھائی جائیں اور انکا تحفظ بھی کی جائے،امیر جماعت اسلامی کراچی
" /> صحافیوں کی تنخواہیں بڑھائی جائیں اور انکا تحفظ بھی کی جائے،امیر جماعت اسلامی کراچی
" />
videonewsasia.com PAKISTAN JAMAT E ISLAMI MANGO FESTIVAL

PAKISTAN JAMAT E ISLAMI MANGO FESTIVAL

Local News Karachi , KARACHI

News ID : 95336 Video Version : 1 Script Version : 1

File Size : 55.70 KB duration1:27

Headline

صحافیوں کی تنخواہیں بڑھائی جائیں اور انکا تحفظ بھی کی جائے،امیر جماعت اسلامی کراچی

Intro

جماعت اسلامی کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں کراچی کے مقامی بینکوئٹ میں مینگو پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر بھر سے مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے شرکت کی

Story

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا کہنا ہے کہ  صحافیوں کی تنخواہیں بڑھائی جائیں اور انکی تحفظ بھی کی جائے۔
جماعت اسلامی کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں کراچی کے مقامی بینکوئٹ میں مینگو پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر بھر سے مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے شرکت کی
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا کہنا تھا کہ "اس صورتحال میں، میں میڈیا مالکان سے درخواست کروں گا کہ کم از کم تنخواہ 32 سے بڑھا کر 37 ہزار روپے کر دی جائے، اگرچہ کم از کم تنخواہ اس حد میں ہے، میڈیا کے شعبے میں ہمارے ملازمین مشکلات کا شکار ہیں، اس لیے میری درخواست ہے کہ اس پر غور کیا جائے۔ سوچ سمجھ کر بات کریں، جماعت اسلامی ہمارے میڈیا بھائیوں کے ساتھ ہے، اور ہم صحافیوں کے تحفظ اور ان کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہیں۔