بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام کی کمر ٹوٹ گئی، غریب طبقہ کے لوگ ٹیکس سے پریشانی کا شکار ھوئے۔" />  بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام کی کمر ٹوٹ گئی، غریب طبقہ کے لوگ ٹیکس سے پریشانی کا شکار ھوئے۔" />
videonewsasia.com PAKISTAN INFLATION

PAKISTAN INFLATION

Local News Karachi

News ID : 95334 Video Version : 1 Script Version : 1

File Size : 142.30 KB duration1:56

Headline

 بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام کی کمر ٹوٹ گئی، غریب طبقہ کے لوگ ٹیکس سے پریشانی کا شکار ھوئے۔

Intro

ادارۂ شماریات کی دستاویز کے مطابق ملک میں گزشتہ 1 سال میں صحت کی سہولتیں 19.83 فیصد مہنگی ہو گئیں

Story

بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام کی کمر ٹوٹ گئی، لوگ ٹیکس سے پریشانی کا شکار۔
ادارۂ شماریات کی دستاویز کے مطابق ملک میں گزشتہ 1 سال میں صحت کی سہولتیں 19.83 فیصد مہنگی ہو گئیں، 1.41 فیصد مہنگی ہوئیں۔
ہم غریب لوگ ہیں۔ ہم سوزوکی کاریں چلاتے ہیں۔ ہم پیسے کہاں سے لائیں گے؟ ہم حکومت سے ٹیکس ختم کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔
حکومت صرف ٹیکس لگانا جانتی ہے لیکن دیگر چیزوں کا معائنہ نہیں کرتی۔ پٹرول کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، دوسری چیزیں بڑھ رہی ہیں، لیکن اس پر توجہ نہیں دیتے۔ ہر سال ہمیشہ کی طرح حکومت اشیاء پر ٹیکس لگا دیتی ہے جس سے غریب عوام، تاجر، سب کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ٹیکس لگانا کوئی مسئلہ نہیں لیکن عوام کو سہولیات فراہم کریں تاکہ مہنگائی کم ہو۔
گزشتہ 1 سال میں تعلیمی سہولتیں 15.86 فیصد مہنگی ہو گئیں، ۔
گزشتہ 1 برس کے دوران ملبوسات 17.80 فیصد مہنگے ہوئے،مالی سال 24-2023ء میں ٹرانسپورٹ کے کرائے 10.38 فیصد بڑھے ہیں، ادارۂ شماریات کی دستاویز کے مطابق مالی سال 24-2023ء میں ریسٹورنٹ اور ہوٹل 11.88 فیصد مہنگے ہوئے ہیں۔
کراچی کے رہائشی قاسم کا کہنا تھا کہ
کراچی کے رہائشی عمران کا کہنا تھا کہ