Latest Updates

  • Add to Cart 1:53 PAKISTAN INFLATION

    PAKISTAN INFLATION

    $ 200.00

    پاکستان میں مہنگائی کی وجہ سے عام فرد جس پریشانی کا شکار ہے اس کی بڑی وجہ تیل مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ کھانے پینے کی چیزوں میں ہونے والا اضافہ شامل ہے۔
  • Add to Cart 1:08 PAKISTAN FOREIGN OFFICE

    PAKISTAN FOREIGN OFFICE

    $ 50.00

    پاکستان نے ایک بار پھر افغان حکام سے کہا ہے کہ وہ دہشت گرد گروپوں بشمول ان کے سرپرستوں اور پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف فوری اور موثر کارروائی کریں۔
  • Add to Cart 1:06 PAKISTAN STOCK EXCHANGE

    PAKISTAN STOCK EXCHANGE

    $ 100.00

    ہنڈریڈانڈیکس 80633 پوائنٹس کے ساتھ ٹریڈ کررہاہے۔
  • Add to Cart 1:22 PAKISTAN STOCK EXCHANGE CLOSING

    PAKISTAN STOCK EXCHANGE CLOSING

    $ 100.00

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز (18 جولائی 2024ء) کو مارکیٹ میں تیزی  کا رجحان غالب رہا۔ پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 684 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 81839 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
  • Add to Cart 1:24 PAKISTAN- KARACHI HEATWAVE

    PAKISTAN- KARACHI HEATWAVE

    $ 100.00

    جمعرات کوشہرمیں  جولائی کے دوران تیسری گرم ترین رات ریکارڈ ہوئی اور کم سے کم درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
  • Add to Cart 2:32 PAKISTAN - ROADS CLOSED

    PAKISTAN - ROADS CLOSED

    $ 200.00

    دکانداروں کا کہنا تھا کہ   آج چوتھے روز بھی ہماری دکان کے آگے کنٹینر رکھے ہوئے ہیں۔ یہ کس کی نااہلی ہے، سمجھ نہیں آتا ،دکانیں بند کر دیں ، حکومت کوئی حل نکالے ،ہم بیزار ہوگئے ہیں، حکومت کو چاہیے اس کا کوئی حل نکالے۔
  • Add to Cart 1:38 PAKISTAN ASHURA HEAT

    PAKISTAN ASHURA HEAT

    $ 150.00

    According to Dr Shahid Rasool, Executive Director of Jinnah Hospital, the hospital’s camp reported 200 cases of heatstroke by 1 pm , local media reported
  • Add to Cart 1:46 PAKISTAN - 9TH MUHARRAM

    PAKISTAN - 9TH MUHARRAM

    $ 200.00

    Karachi Police have unveiled a com­prehensive security plan to ensure the safety and security of the public during processions of 9th and 10th of Muharram
  • Add to Cart 1:07 PAKISTAN_MUHARRAM_SECURITY

    PAKISTAN_MUHARRAM_SECURITY

    $ 100.00

    The spokesperson of Karachi Police has said that 17, 947 police officers and personnel will be deployed for security during Muharram.
  • Add to Cart 0:49 PAKISTAN- BARRISTER GOHAR KHAN

    PAKISTAN- BARRISTER GOHAR KHAN

    $ 100.00

    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج محمد افضل مجوکا نے ابتدائی طور پر عدت کے مقدمے میں فیصلہ ریزرو کردیا تھا۔
  • Add to Cart 2:13 PAKISTAN CHILD LABOUR

    PAKISTAN CHILD LABOUR

    $ 200.00

    پاکستان بھر میں 264,000 بچے گھریلو ملازمین کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
  • Add to Cart 3:18 PAKISTAN FLOOD

    PAKISTAN FLOOD

    $ 300.00

    ترجمان سندھ حکومت ارسلان شیخ نے کہا ہے کہ گڈو بیراج کی گنجائش 9 لاکھ، سکھر بیراج کی 11 اور کوٹری بیراج کی 8 لاکھ کیوسک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ متاثرین سیلاب کیلئے مختلف اداروں کے ساتھ مل کر گھروں کی تعمیر کا منصوبہ شروع کیا۔